اٹم بم کس نے بنایا

   پاکستان میں ایٹےئم بم

جمہوری ملک میں اتنا بڑا کام کوئی فرد واحد نہیں کر سکتا۔ پاکستان کی سرزمیں پر پاکستان اٹامک انرجی کا بیج ذوالفقار علی بھٹو نے بویا ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اس کی آبیاری کی اور فصل میاں نواز شریف نے کاٹی۔


انجینیئر نذیر ملک سرگودھا

تبصرے