نماز کی تصحیح فرما
ذرا غور فرمائییے کیا آپ سب رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم والی نماز پڑھتے ہیں؟؟
1-کیا رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز میں ربی جعلی پڑھتے تھے؟
2-کیا رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز جنازہ میں ثنا پڑھتے تھے؟
3- کیا آپ نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ پڑھتے ہیں جبکہ رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ پڑھتے تھے(بخاری)
4- کیا آپ نماز میں قبر کے عذاب سے پناہ مانگتے ہیں جبکہ رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز میں قبر کے عذاب سے پناہ مانگتے تھے (مسلم)
زندگی میں ایک بار بخاری و مسلم شریف سے اپنی نمازوں کو موازنہ کر لیجئے اور اپنی تصحیح فرما لیجئے۔
وما علینا الا البلاغ المبین
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
تبصرے