انسانیت کی تباہی

 ہم مسلمان تلوار کے دھنی تھے آج تلوار اور ڈھال کا زمانہ نہیں رہا لیکن آج میزائل، ڈراون اور لیزر جیٹ کا زمانہ ہے نیوکلئر بم تو ایک ڈرابہ ہے جب چلے گا تو تباہی ہوگی نہ دوست بچے گا اور نہ دشمن بلکہ اپنے پرائے سب مارے جائیں گے الامان والحفیظ۔


کویت وار سے ہمیں ڈش انٹینا اور سیٹلائیٹ ٹیلیویژن میسر آیا تھا اور ایران امریکہ اور اسرائیل سے ہمیں ڈرون بچے گا اور ایئر ٹیکسی ملے گی اگلی جنگ میں لیزربیم تباہی مچائے گی


اللہ کی قیامت تو جب آئے گی تب آئے گی ہم انسانوں نے اپنی موت کا بندوبست پہلے ہی کر لیا ہے 

دنیا تو جب تباہ ہو گی وہ تو اللہ کے حکم سے ہوگی مگر انسانیت انسان کی اپنی کار ستانیوں سے ناپید ہو جائے گی۔


فرمان باری تعالی ہے کہ جو تمھیں فائدہ پہنچتا ہے وہ ہماری طرف سے پہنچتا ہے اور جو تمھیں گزند پہنچتا ہے وہ تمھاری شامت اعمال سے پہنچتا ہے۔

اے انسانوں اس خوبصورت دنیا کی قدر کرو اللہ تعالی کی اس سجی سجائی دنیا کو تباہ نہ کرو۔ امریکہ تو اس دنیا گا غنڈہ ہےجسے چاہتا ہے اٹھا لیتا ہے جو چاہتا ہے منوا لیتا ہے 

میری مانو اس غنڈے کا بندوبست کرو وگرنہ یہ اس دنیا اور چھوٹے ملکوں کی تباہی و بربادی اسی کے ہاتھوں آئے گی۔


ایک معصومانہ سوچ

انجینیئر نذیر ملک سرگودھا

تبصرے