یوم عرفہ کا روزہ
*یومِ عرفہ کے روزے کی عظیم فضیلت*
امسال یوم عرفہ کا روزہ پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ہی دن 9 ذوالحجہ بروز منگل 26 مئی 2026ء
کو ہو گا
آپ ﷺ نے فرمایا:
“مجھے اللہ سے امید ہے کہ یومِ عرفہ کا روزہ ایک سال گزشتہ اور ایک سال بعد کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے۔”
(صحیح مسلم)
تبصرے