بسم اللہ سورہ فاتحہ

 @Engineer Nazir Malik:یاد رہے کہ سورہ فاتحہ قرآن نہیں ہے بلکہ یہ قرآن کا دیباچہ ہے قرآن تو الم سے شروع ہوتا ہے

ایک اور نکتہ ہے کہ صوبہ فاتحہ سے پہلے بسم اللہ الرحمن الرحیم ہے اور بسم اللہ سورہ فاتحہ کا حصہ ہے اور اس کے 19 حروف ابجد ہیں جب آپ بسم اللہ صورت فاتحہ سے پہلے نہیں پڑھتے تو آپ فقط 6 آیات پڑھتے ہیں جبکہ آللہ تعالی نے یہ سات آیات اتاریں

جیسے فرمان ربانی ہے کہ ہم نے 7 آیات اور قرآن اتارا۔

جب آپ فاتحہ بسم اللہ کے بغیر پڑھتے ہیں تو آپ 6 آیات پڑھتے ہیں اور بسم اللہ الرحمن الرحیم کے 19 حروف ہیں جو تو آپ نے پڑھیں نہیں تو اس کا ثواب کیسے ملے گا

تبصرے