اشاعتیں

مئی, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

Invitation to ISLAM

COVID-19 CORONAVIRUS PANDEMIC. Praise be to Allaah The number of COVID-19 CORONAVIRUS PANDEMIC cases and deaths rates in the Islamic world are less than 2% of the rest of the world. Perhaps! It indicates the truthfulness of the devine religion of God, "ISLAM" The morale of a Muslims is always high because we are obedient to Allah Almighty and his Prophet Muhammad (peace be upon him). We invite entire world to Islam. O، people of the world, death is real. It has to come in any case. There is no escape from death۔ How much better it would be if you converted to Islam before you died in order to achieve the goal of life. Come to the word of truth so that you may prosper O، non-Muslims of the world! Surely it is better for you to accept Islam. O, Muslims! It is brilliant chance for you to become true practicing Muslim and take refuse to Allah Almighty if you Understand! And we have nothing but clear speech True invitation by: Engineer Nazir Malik Sargodha Please visit us at www...

ڈی این اے ٹسٹ سے زنا کا ثبوت

ٹسٹ سے زنا کا ثبوت DNA تحریر: انجینیئر نذیر ملک سرگودھا اسلام میں زنا ایک نا قابل معافی گناہ ہے یہ توبہ سے بھی معاف نہیں ہوتا کیونکہ اس کی سزا اللہ تعالی نے قرآن مجید میں نافذ کر دی ہے۔ لہذا اسکی سزا تو بھگتنا ہی ہوگی۔ زنا کی سزا۔۔۔ کنوارے سو سو کوڑے شادی شدہ سنگسار ڈی این اے سے قطعا" زنا ثابت نہیں ہو سکتا اس سے صرف ملنا ثابت ہوتا ہے۔ گناہ کا دونوں کا قبول کرنا ہی زنا کا حتمی ثبوت ہے۔ ہاں اگر خاتون کا ٹسٹ پازیٹو ہو اور وہ گناہ قبول کرے تو زنا ثابت ہو جاۓ گا۔ رہی بات چار گواہوں کی تو یہ ثبوت نہ کبھی ملا ہے اور نہ ہی کبھی ملے گا۔ بھائیو اصل میں اللہ تعالی نے زانی اور زانیہ کا چار گاہوں کی شرط میں پردہ رکھا ہے کہ نہ سر عام زانی گناہ کرے گا اور نہ ہی ثبوت بنے گا اور پھر اصل حقیقت زانی اور زانیہ کے بیان پر ہی منحصر ہو گی۔ برادران اسلام زنا کا گناہ قبول کرنے والے تو صحابہ کے دور میں تھے کیونکہ انھیں عاقبت عزیز تھی اور وہ لوگ چاہتے تھے کہ ہم دنیا میں ہی سزا بھگت لیں تو اچھا ہے وگرنہ آخرت میں عذاب جہنم بھگتنا پڑے گا۔ اس دنیا میں اب تو لوگ اتنے نڈر ہو گۓ ہیں کہ اللہ تعالی سے بھی نہی ڈ...

تدفین کے بعد میت کے گھر سے کھانا

تدفین کے بعد میت کے گھر سے کھانا حضرت ام عطیه رضی اللہ تعالی عنہا نے فرمایا که رسول الله نے هم سے بیعت لیتے وقت عهد لیا تھا که هم نوحه نهیں کریں گی(متفق علیہ حضرت جریر بن عبدالله بجلی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے هیں که میت دفن کرنے کے بعد اھل میت کے گھر جمع هونا اور ان کے ھاں کھانا کھانے کو ھم نوحه شمار کرتے تھے(احمد، ابن ماجه) ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور صحابہ اکرام کا عمل کو چھوڑ کر ہم بدعات اور خرافات پر عمل کر رہے ہیں۔ آج کل ہمارے ہاں یہ رسم عام چل نکلی ہے کہ تدفین کے بعد فوتگی والے گھر میں مرغ پلاؤ کی دعوت عام ہوتی ہے اور اس پر طرہ یہ کہ اگلے روز رسم قل خوانی کے نام پر ایک پر تکلف دعوت فوتگی والوں کی طرف سے دی جاتی ہے۔ فرمان نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہے کہ جس نے میری ایک سنت کو زندہ کیا اسے سو شہیدوں کا ثواب۔ (الحدیث) بھائیو! ذرا غور کریں کہ ہم کتنا بڑا اجر ضائع کر رہے ہیں صرف اس لئیے کہ لوگ کیا کہیں گے؟ کبھی سوچا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کیا کہیں گے؟ خواتین و حضرات! نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم جو مکمل دین ہمارے لۓ چھوڑ گۓ تھے اس پر واپس آجاؤ اور ی...

سعودی عرب کے بارے میں اہم معلومات

السلام علیکم *سعودی عرب/مکہ کے بارے میں حیران کن معلومات ۔* 1-: یہاں پانی مہنگا اور تیل سستا هے۔۔۔ 2-: یہاں کے راستوں کی معلومات مردوں سے زیادہ عورتوں کو هیں اور یہاں پر مکمل خریداری عورتیں ھی کرتی هیں مگر پردے میں رہ کر۔۔۔ 3-: یہاں کی آبادی 4 کروڑ هے اور کاریں 9 کروڑ سے بھی زیادہ هیں۔۔۔ 4-: مکہ شہر کا کوڑا شہر سے 70km دور پہاڑیوں میں دبایا جاتا هے۔۔۔ 5-: یہاں کا زم زم پورے سال اور پوری دنیا میں جاتا هے اور یہاں بھی پورے مکہ اور پورے سعودیہ میں استعمال ھوتا هے، اور الحمدلله آج تک کبھی کم نہیں ھوا۔۔۔ 6-: صرف مکہ میں ایک دن میں 3 لاکھ مرغ کی کھپت ھوتی ھے۔۔۔ 7-: مکہ کے اندر کبھی باھمی جھگڑا نہیں ھوتا هے۔۔۔ 8- سعودیہ میں تقریبا 30 لاکھ بھارتی، 18 لاکھ پاکستانی، 16 لاکھ بنگلہ دیشی، 4 لاکھ مصری، 1 لاکھ یمنی اور 3 ملین دیگر ممالک کے لوگ کام کرتے هیں،  سوچو اللہ یہاں سے کتنے لوگوں کے گھر چلا رھا هے۔۔۔ 9-: صرف مکہ میں 70 لاکھ AC استعمال ھوتے ھیں۔۔۔ 10-: یہاں کھجور کے سوا کوئی فصل نہیں نکلتی پھر بھی دنیا کی ھر چیز، پھل، سبزی وغیرہ ملتی هے اور بے موسم یہاں پر بِکتی هے۔۔۔ 11-: یہاں مکہ میں 200 کوا...

یا اللہ کرونا سے نجات دے

السلام علیكم ورحمة الله وبركاته اگر انسان کو امید کا تحفہ نہ ملا ہوتا تو زندگی موت سے بھی بدتر ہوتی۔ اے کن فیکون کے مالک اپنی قدرت کا کرشمہ دکھا، ہم تیرے گنہگار بندے ہیں تو ہم پر رحم فرما اور ہمیں اس موذی بیماری "کرونا" سے نجات عطا فرما. یا اللہ! اے ہر جاندار اور بے جان کے مالک, یہ "کرونا" بھی تیری غیر مرعی مخلوق ہے جو تیری طرف سے اس دنیا پر مسلط ہے اسے اپنے امر سے انسانوں کے لئے بے ضرر بنا دے تاکہ پریشان انسانیت کو سکون مل جائے۔ تیرے راز تو ہی جانتا ہے ہم تیرے مقصود سے بے خبر ہیں۔ بے شک تو ہی دعائیں قبول فرمانے والا ہے ہماری التجا سن لے۔ آمین یا رب العالمین طالب الدعاء انجینیئر نذیر ملک سرگودھا Please visit us at www.nazirmalik. com

لاک ڈاؤن پر مارکیٹ فیڈ بیک

لاک ڈاؤن پر مارکیٹ فیڈبیک تحریر: انجینیئر نذیر ملک سرگودھا بپلک نے آج تک لاک ڈاون کو سنجیدگی سے نہیں لیا۔ دوکانوں کے شٹر کھول کر چوری چھپے گاہکوں کو سامان دینا معمول رہا ہے یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ حکومت بھی صحیح طور پر لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کرانے سے قاصر رہی۔ دوسری جانب حکومت نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے عوام کا معاشی نقصانات پورا کرنے کی کوشش ہی نہیں کی۔ حکومت BSP کی رقوم کی ترسیل کو لاک ڈاؤن کے خسارے کا بدل سمجھ بیٹھی اور اپنے اعداد شمار کو کامیابی کا معیار سمجھ لیا۔ حکومت کی عجیب سائینس رہی کہ لاک ڈاؤن کیوجہ جن کا معاشی خسارہ ہوا ان کا کوئی مدھاوا نہیں کیا گیا۔ رقم رجسٹرڈ غرباء لے گۓ اور جو لاک ڈاؤن کی وجہ سے سڑک پر آگئے ان کو کچھ بھی نہ دیا گیا۔ مختصر یہ کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے معاشی بدحالی بڑھی ہے۔ حالات کو مذید خراب ہونے سے بچانے کیلئے لاک ڈاؤن فوری ختم کیا جائے۔ حق تو یہ تھا کہ حکومت عوام کی مدد کرتی مگر حکومت لوگوں سے چندہ مانگتی رہی۔ حکومت سے اپیل حکومت کو چاہیۓ کہ عوام کے بجلی اور گیس کے بل معاف کرے۔ دوکانوں اور مکانوں کے کراۓ حکومت ادا کرے۔ خورد نوش کی اشیاء پر مراعات دی جائے۔ گریڈ ...

رمضان اور قرآن

رمضان اور قرآن! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سب لوگوں سے زیادہ سخی تھے اور رمضان میں (دوسرے اوقات کے مقابلہ میں جب) جبرائیل علیہ السلام آپ صلعم سے ملتے تو بہت ہی زیادہ جود و کرم فرماتے۔ جبرائیل علیہ السلام رمضان کی ہر رات میں آپ صلعم سے ملاقات کرتے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ قرآن کا دورہ کرتے، غرض نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کو بھلائی پہنچانے میں بارش لانے والی ہوا سے بھی زیادہ جود و کرم فرمایا کرتے تھے(بخاری رمضان میں کم از ایک بار قرآن پڑھنا یا سننا واجب ہے کیونکہ رسول اللہ صلعم کو جبرائیل علیہ السلام رمضان میں ایک بار قرآن کا ورد کرایا کرتے تھے اور جس سال آپکا وصال ہوا اس سال آپکو دو بار ورد کرایا گیا۔ یا اللہ قرآن مجید کی سمجھ عطا فرما اور عمل کی توفیق دے یا اللہ امت اسلامیہ پر رحم فرما اور کرونا سے محفوظ فرما۔ آمین یا رب العالمین طالب الدعاء انجینیئر نذیر ملک سرگودھا Please visit us at www.nazirmalik.com

چھوٹا دھماکہ، بڑا دھماکہ

: *چھوٹا دھماکہ، بڑا دھماکہ* کرونا وائرس اصل میں وہ چھوٹا دھماکہ ہے، جسکے بعد ایک بڑا ۔۔۔ بلکہ آخری دھماکہ ہوگا _ اصل میں اس وائرس کے زریعے، تمام دنیا میں اسکی ویکسین لگوانا لازمی قرار دے دیا جائے گا _ آپ بغیر ویکسین لگوائے اور سرٹیفیکیٹ حاصل کیے ہوئے، نہ ہوائی سفر کرسکیں گے، نہ حج و عمرہ، نہ زیارتوں کو جا سکیں گے ، یہاں تک کہ نکاح نامہ یعنی شادی بھی نہ ہوسکے گی _ بچوں کو اسکول میں داخلہ نہیں ملے گا _ اس کام میں پہلے سے شامل بل گیٹس جیسے مخیر حضرات دل کھول کر غریب ممالک کی امداد کریں گے _ اب آپکی شاید سمجھ میں یہ بھی آ جائے ، کہ ایک کمپیوٹر سافٹویئر کی صلاحیت رکھنے والے دنیا کا امیر ترین شخص، اپنا کام چھوڑ کر ویکسین کی فیلڈ میں کیوں گھس گیا تھا اس کام میں پانچ سال تک کا عرصہ لگ سکتا ہے _ مگر اسکے بعد تمام لوگوں کی رگوں میں یہ ویکسین دوڑ رہی ہوگی، یوں سمجھیں کہ ایک سرکاری وائرس دوڑ رہا ہوگا ، جسے کبھی بھی، کسی بھی طرح سے متحرک کیا جاسکے گا _ کبھی بھی کہیں بھی کوئی وبا پھیلائی جاسکے گی، اور کم خرچ اور بالا نشین انداز سے ایسا حملہ کیا جاسکے گا، کہ جس میں نہ ہتھیار استعمال ہونگے ، نہ امل...

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے۔ دراصل یہی مکافات عمل ہے۔ اپنے آخری دور میں میاں نواز شریف کا جھکاؤ قادیانیوں کی طرف بہت زیادہ ہو گیا تھا۔ مثلا" میاں صاحب کا یہ بیان کہ مرزائی ہمارے بھائی ہیں اور کئی مرزائیوں کو بڑے بڑے عہدے دینا اور رانا ثنا اللہ صاحب کا یہ کہنا کہ مرزائی بھی مسلمانوں کا ایک فرقہ ہے یہ مولویوں کا بنایا ہوا رولا ہے وگرنہ یہ بھی مسلمان ہی ہیں۔ یاد کرو اس وقت کو جب ان کفریہ عقائد کی انکو کیسی سزا ملی۔ میاں صاحب اور رانا ثناء اللہ صاحب کا جو حال ہوا وہ آپ نے دیکھ ہی لیا۔ اب آپ کے سامنے عمران خان کی حرکتیں، بیانات اور مرزائی مفاد پالیسیاں اور حلف اٹاتے وقت ختم نبوؤت کے الفاظ پر زبان کا لڑکھانا کیا بدنیتی پر مبنی نہ تھا؟ ابھی پردے اور ہٹیں گے جو بھی عقیدہ ختم نبوت سے غداری کرے گا وہ اللہ کا دشمن ہے اور اللہ اپنے دشمنوں سے خوب نبٹنا جانتا ہے۔ تم اللہ کی سنت میں تبدیلی نہ پاؤ گے اور یہی بڑی کامیابی ہے ختم نبوؤت پر جان بھی قربان۔ الدعاء یا اللہ تعالی ہمیں اپنے بنیادی عقائد درست کرنے کی توفیق دے۔ یا اللہ کرونا کی وباء سے حفاظت فرما۔ آمین یا رب العالمین طالب الدعاء انجینیئر نذیر م...

تقدیر کی اہمیت

قرآن مجید میں ہے۔ لِكُلِّ أَجَلٍ كِتَابٌ ٣٨﴾ يَمْحُو اللَّـهُ مَا يَشَاءُ وَيُثْبِتُ ۖ وَعِندَهُ أُمُّ الْكِتَابِ ۔ یعنی ہر ایک چیز ک لئے وقت مقرر ہے۔ اللہ جو چاہتا ہے مٹادیتا ہے۔ اور جو چاہتا ہے ثابت رکھتا ہے۔ اس آیت کو اس مطلب کےلئے علماء نے پیش کیا ہے۔ خدا کی معلق تقدیر ان اسباب کے ساتھ جو اس کے لئے مقرر ہیں۔ خدا کے حکم سے ہی تبدیل ہوجاتی ہے۔ چنانچہ حدیث میں آتا ہے کہ صلہ رحمی کرنے سے عمر بڑھتی ہے۔ وغیرہ اس لئےاس میں کچھ اختلاف نہیں اللہ کی معلق کی ہوئی تقدیراللہ کے ہی مقرر کردہ اسباب سےاسی کی حسب منشا ء متغیر ہوسکتی ہے وَيَفْعَلُ اللَّـهُ مَا يَشَاءُ ﴿٢٧﴾۔ (18 مئی 1923) فتاویٰ ثنائیہ جلد 01 ص 392

ختم نبوت

مولانا ‏نورالحق قادری صاحب کی جھوٹی تردید۔ قادیانیوں کی اقلیتی کمیشن کی خبر کی تردید کرتے ہوئے اُنہوں نے سفید جھوٹ بولا۔ ‏ جھوٹوں پر خدا کی، فرشتوں کی اور سب لعنت کرنے والوں کی لعنت۔ (بذبان قرآن) اہل وطن ذرا سوچو! آج سمجھ میں آیا کہ حلف دیتے وقت زبان کیوں لڑکھڑا رہی تھی لوگو! میری بات پر ذرا غور کرو! میرے ہم وطنو! ہم پر قادیانیوں کو مسلط کیا جا رہا ہے۔ ریاست مدینہ کہہ کر نبوت کے نقب زنوں کو ڈھارس دی جا رہی ہے۔ عقیدہ ختم نبوؤت پر جان بھی قربان۔۔۔۔ انجینیئر نذیر ملک سرگودھا

کرونا کے نام پر اسلام کو نقصان

کرونا کے نام پر سب سے زیادہ نقصان اسلام کو پہنچایا گیا ہے۔ اسلامی شعار بدل کر رکھ دیۓ گۓ۔ ہماری مساجد بے آباد اور ویران کر دی گئیں۔ مساجد کی مرکزیت ختم کر کے رکھ دی گئی۔ ہماری عبادات کی ہئیت بدل کر رکھ دی گئ۔ ہماری نمازوں کی جماعت اور صف بندی بے اثر کر دی گئیں۔ سنت رسول اور احادیث رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر عمل سے روک دیا گیا۔ مسلمان بھائیوں! یہ ہمارے ساتھ کیا کھیل کھیلا جا رہا ہے اہل وطن ذرا سوچو! کیا علما اکرام کو شرعیت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو تبدیل کرنے کا حق ہے؟ قطعا" نہیں۔۔۔۔ قرآن و حدیث کی باتیں بدلتی نہیں ہیں یہی بڑی کامیابی ہے۔ لوگو! میری بات پر ذرا غور کرو! اگر دنیا کے سب علماء اجماع کرلیں کہ شراب حلال ہے تو کیا شراب حلال ہو جاۓ گی؟؟؟؟ قطعا" نہیں۔۔۔ اجماع تو تب ہوتا ہے جب کتاب و سنت خاموش ہوں۔ مسلمان رہیں، نہ رہیں مگر اسلام اب آباد رہے گا ایک دردمند مسلمان پاکستانی انجینیئر نذیر ملک سرگودھا