اشاعتیں

ستمبر, 2018 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

تیمم کا مسنون طریقه

  تیمم کا مسنون طریقه آپ نے اپنے دونوں هاتھ ایک مرتبه زمین پر مارے اوربائیں هاتھ کو دائیں پر مارا... اس کے بعد حضور نے هتیلیوں کی پشت اور منه پر مسح کر لیا . ( بخاری اور مسلم ) طالب الدعاء انجنیر نذیر ملک آف سرگودھا

چاند دیکھ کر روزے شروع کرنے چاهئۓ

رمضان مبارک کا چاند دیکھ کر روزے شروع کرنے چاهئۓ شعبان کے آخر میں اگر مطلع ابر آلود هو تو شعبان کے تیس دن پورے کرنے چاهئیں اور رمضان کے آخر میں اگر مطلع ابر آلود هو تو رمضان کے تیس دن پورے کرنے چاهئیں   دلیل حضرت عبدالله بن عمر سے روایت هے که رسول الله نے فرمایا چاند دیکھے بغیر رمضان کے روزے شروع نه کرو اور چاند دیکھے بغیر رمضان ختم نه کرو. اگر مطلع ابر آلود هو تو مهینے کے تیس دن پورے کر لو (متفق علیه ) طالب الدعاء انجینئر نذیر ملک سرگودھا

روزے کا اجر بے حسابح

                        روزے کا اجر بے حساب رسول الله نے فرمایا الله عزوجل فرماتا ھے که ابن آدم کا هر عمل اس کے لۓ هے سواۓ روزے کے. روزه میرے لۓ ھے اور میں ھی اس کی جزا دوں گا اور روزه آگ سے ڈھال ھے اور جس روز تم میں سے کسی کا روزه ھو اس روز   وه فحش گوئ نه کرے اور بیھوده کلامی نه کرےاور اگر کوئ دوسرا اس سے گالی گلوچ کرے یا لڑائ کرے تو روزه دار کو صرف اتنا کهنا چاهیۓ که میں روزے سے ھوں (جاری از بخاری طالب الدعاء انجینئر نذیر ملک                         روزے کا اجر بے حساب ھے رسول الله نے فرمایا اس ذات کی قسم جس کے ھاتھ میں محمد کی جان ھے روزه دار کے منه کی خوشبو قیامت کے دن الله تعالی کو مشک(کستوری) سے بھی ذیاده پسندیده ھو گی روزه دار کی لۓ دو خوشیاں ھیں جن سے وه فرحت حاصل کرے گا اؤل جب روزه افطار کرتا ھے تو خوش ھوتا ھے دوسرے جب وه ا...

آپ کی عبادت کا حال

آپ کی عبادت کا حال  حضرت اَنَس رضی اللّہ عنہُ فرماتے ھیں کہ تین اشخاص آپﷺ کی ازواجِ مُطہرات کے پاس آئے تاکہ آپ   کی عبادت کا حال معلوم کریں ، جب اُن لوگوں کو آپ کی عبادت کا حال معلوم ھوا تو اُنہوں نے آپ ﷺ کی عبادت کو کم خیال کرکے آپس میں مشورہ کیا اور کہنے لگے کہ آپ کے مُقابلہ میں ھم کیا ھیں ، اللّہ تعالٰی نے آپ کے اگلے پچھلے تمام گُناھوں کی مغفرت کر دی ھے۔ چُنانچہ اُن میں سے ایک نے کہا کہ میں اب ساری رات نماز پڑھوں گا ، دوسرے نے کہا کہ میں دن میں ھمیشہ روزہ رکّھوں گا اور افطار نہ کروں گا ، تیسرے نے کہا کہ میں عورتوں سے ھمیشہ الگ رھوں گا اور کبھی نکاح نہیں کروں گا ۔ اتنے میں نبی کریم ﷺ تشریف لے آئے اور فرمایا کہ تُم لوگوں نے ایسا ایسا کہا ھے، سُن لو اللّہ کی قسم میں تُم سے زیادہ اللّہ سے ڈرنے والا ھوں اور تُم سے زیادہ تقوٰی والا ھوں ، میں روزہ بھی رکھتا ھوں اور افطار بھی کرتا ھوں ، نماز بھی پڑھتا ھوں اور سوتا بھی ھوں ، عورتوں سے نکاح بھی کرتا ھوں ، جو شخص میری سُنّت سے انحراف کرے وہ مُجھ سے نہیں ھے ۔ مشکوٰة ۔ باب الاعتصام بالکتاب والسُنّة ۔ ص 27 یہ تینوں صحا...

ربنا ولک الحمد

سیدنا رفاعه بن رافع روایت کرتے ھیں که ھم ایک دن نماز پڑھ رھے تھے جب آپ نے رکوع سے سر اٹھایا تو فرمایا سمع الله لمن حمده پس ایک نمازی نے کها ربنا ولک الحمد حمدا" کثیرا" طیبا" مبارکا" فیه پهر جب آپ نماز سے فارغ ھوۓ تو فرمایا " بولنے والا کون تھا ایک شخص نے کها یا رسول الله ! میں تھا تو آپ نے فرمایا میں نے تیس فرشتے دیکھےجو ان کلمات کا ثواب لکھنے میں جلدی کر رھے تھے(بخاری ٨٩٩ حاصل کلام اگر آپ امام یا مفرد ھیں تو رکوع سے قومے کے لۓ کھڑے ھوتے وقت یه ضرور پڑھیں سمع الله لمن حمده ربنا ولک الحمد حمدا"کثیرا" طیبا" مبارکا" فیه اے ھمارے رب ! تیرے ھی واسطے تعریف ھے بھت زیاده، پاکیزه اور با برکت تعریف الله تعالی ھمیں رسول الله صلعم کی طرح نماز پڑھنے کی توفیق دے طالب الدعاء انجینئر نذیر ملک

زکوٰۃ کے متعلق اہم معلومات

  📖 زکوٰۃ کے متعلق اہم معلومات 📖 ہر مسلمان صاحبِ نصاب پر اس کے مال سے جس پر سال گُزر گیا ھو مال کا چالیسواں حصہ یعنی %2.5 زکوٰة کی ادایئگی فرض ھے. اور اس کو مستحق تک پہنچانا لازمی ھے .تفصیلات کے لیئے علماء سے رابطہ کریں.    عوام، تاجر، زمیندار اور جانور پالنے والوں،سب  کے لیے  💸کچھ رقوم اور ان کی زکوۃ💸 💸40ہزار پر ایک ہزار روپے        40000 ÷ 40=1000 💸80 ہزار پر دو ہزار روپے       80000÷40=2000 💸ایک لاکھ پر ڈھائی ہزارروپے      100000÷40=2500 💸دولاکھ پر پانچ ہزارروپے      200000÷40=5000 💸تین لاکھ پر ساڑھے سات ہزار زکوٰۃ      300000÷40=7500 💸چارلاکھ پر دس ہزار روپے     400000÷40=10000 💸پانچ لاکھ پر ساڑھے بارہ ہزار روپے    500000÷40=12500 💸دس لاکھ پر پچیس ہزارروپے    1000000÷40=25000 💸بیس لاکھ پر پچاس ہزار روپے    2000000÷40=50000 💸تیس لاکھ پر پچھتر ہزارروپے    3000000÷40=75000 💸40 ل...

کتے کا جھوٹا

کتے کا جھوٹا رسول الله نے فرمایا اگر کتا کسی کے برتن میں منه ڈال جاۓ تو برتن کو سات بار پانی سے دھو ڈالے اور پہلی بار مٹی سے مانجھے (صحیع مسلم   ٢٧٩،٢٨٠ طالب الدعاء انجینئر نذیر ملک

میت قبر میں رکھتے وقت یه دعا پڑھنی چاھیۓ

میت قبر میں رکھتے وقت یه دعا پڑھنی چاھیۓ بسم الله و علی ملة رسول الله حضرت عبدالله بن عمر سے روایت ھے که رسول الله میت کو قبر میں اتارتے وقت یه دعاء پڑھتے ترجمه الله کے نام سے اور رسول الله کے طریقے پر (ھم اسے قبر میں اتارتے ھیں ) رواه آحمد اور ابن ماجه اے الله ھمیں اپنے نبی کریم کی سنتوں پر عمل کرنے والا بنا دے. پس تو ھمیں بخش دے طالب الدعاء انجینئر نذیر ملک

امام محترم

امام محترم تکبیر تحریمه سے پهلے امام کا صف سیدھی کرنے اور ساتھ ساتھ ملکر کھڑے هونے کی ھدایت کرنا ضروری ھے اور سنت هے رسول الله تکبیر تحریمه سے قبل نمازیوں کی طرف رخ کرکے فرماتے ستووا صفوفکم ( اپنی صفیں سیدھی کرو ) تراصوا واعتدلو   ( جڑ کر سیدھے کھڑے هو جاؤ ). صب الخلل(صفوں میں خلل پر کرو ). ماخوذ بخاری و مسلم } طالب الدعاء انجینئر نذیر ملک سرگودھا

آؤ کامیابی کی طرف

آؤ کامیابی کی طرف ھرکوئی چاھتاھے کہ اسے کامیابی مل جائے لیکن جب مسجد سے آواز آتی ھے آؤ کامیابی کی طرف   "حی علی الفلاح " تو کوئی زحمت نہیں کرتا کہ جس چیز کو وہ ساری زندگی ھر جگہ تلاش کر رھا ھے وہ خود اسے اپنے پاس بلا رھی ھے .

نفلی روزے

نفلی روزے شوال کے چھ روزے پورے مہینے میں کبھی بھی لگاتار یا علیحدہ علیحدہ رکھے جا سکتے ہیں۔   ھرماه تین دن یعنی ایام بیض کے روزے رکھنا عمر بھر کے روزے رکھنے کے برابر هے(مسلم حضرت ابو سعید سے روایت ھے که رسول اللہ صلعم نے فرمایا جس نے اللہ کی راہ میں ایک دن کا نفلی روزہ رکھا اللہ تعالٰی اسے ستر سال کی مسافت کے برابر جہنم کی آگ سے دور کر دیں گے(متفق علیه ایک نفلی روزے کا ثواب اتنا ھے که اللہ تعالٰی اس کے اور جہنم کے درمیان ایک خندق بنا دیتا هے جس کی لمبائی زمین و آسمان کے برابر هے (ترمزی آپ صلعم پیر اور جمعرات کا روزه رکھتے تھے آپ سے پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا، پیراورجمعرات کو ھمارےاعمال اللہ تعالی کے حضور پیش کئے جاتے ہیں- میں یه چاہتا ہوں کہ جب میرے اعمال اللہ کے ہاں پیش کۓ جائیں تو میں روزے سے ھوں( ترمذی) نفلی روزے کے مسائل نفلی روزے کی نیت زوال شمس (ظہر سے پہلے پہلے)کسی بھی وقت کی جا سکتی ہے۔ نفلی روزہ ضرورت پڑنے پر دن میں کسی وقت بھی توڑا جا سکتا ہے اس کا کچھ گناہ نہیں مگر یہ روزہ نہ تو گنا جاۓ گا اور نہ ہی اسکا ثواب ملے گا    الله تعالی ھمیں مسنون نفلی عبادات کا شوق عط...

آپ صلعم چلتے پھرتے قرآن تھے

آپ صلعم چلتے پھرتے قرآن تھے حضرت عائشه فرماتی ھیں آپ کا اخلاق عین قرآن کے مطابق تھا(مسلم، احمد و ابوداؤد ) رسول اکرم تمام لوگوں میں سے اعلی اور افضل اخلاق کے مالک تھے حضرت ابو ھریره کهتے ھیں رسول الله نے فرمایا بے شک میں صالح اخلاق کی تکمیل کے لیۓ بھیجا گیا ھوں(رواه   طالب الدعاء انجینئر نذیر ملک x

عورت سے محبت

عورت سے محبت  عورت سے محبت فرما کر رسول الله صلعم نے تمام اھل ایمان کے دلوں میں عورت کی عزت و احترام پیدا فرما دیا حضرت انس کهتے ھیں که رسول الله نے فرمایا دنیا میں تین چیزوں کی محبت میرے دل میں ھے عورت، خوشبو اور نماز جوکه میری آنکھوں کی ٹھنڈک ھے(رواه نسائ ) رسول الله صلعم نے اپنی عورتوں کے حقوق ادا نه کرنا حرام قرار دیا ھے حضرت ابو ھریره کهتے ھیں که رسول الله نے فرمایا اے الله میں دو ضعیفوں کا حق (مارنا) حرام کرتا ھوں یتیم کا اور عورت کا (رواه ابن ماجه ) دو یا تین بھنوں کی پرورش کرنے والا بھی جنت میں رسول الله کے ساتھ اس طرح ھو گا جیسے دو متصل انگلیاں ساتھ ھوتی ھیں(رواه آحمد طالب الدعاء انجینئر نذیر ملک

شیما بنت حارث ھوں آپکی (رضائی) بہن

  شیما بنت حارث ھوں آپکی (رضائی) بہن حضرت قتاده کهتے ھیں که فتح ھوازن کے روز ایک عورت رسول الله صلعم کے پاس حاضر ھوئی اور کہنے لگی یا  رسول الله میں شیما بنت حارث ھوں آپکی (رضائ) بہن. رسول الله نے فرمایا که اگر تو سچی ھے تو ثبوت کے طور پر کوئ مستقل علامت دیکھا جس کا تعلق میرے ساتھ ھو . خاتون نے اپنا بازو کھولا اور عرض کیا. یا رسول الله (یه دیکھیۓ) اس وقت آپ چھوٹے تھے اور آپ نے بازو پر دانت سے کاٹا تھا یه رھا اس کا نشان -   رسول الله صلعم نے (نشان دیکھ کر) اپنی چادر اس کے لۓ بچھا دی اور فرمایا" جو مانگنا چاھتی ھو ، مانگو دوں گا اور جو شفارش کرو گی وه قبول کروں گا(رواه بیھیقی ) طالب الدعاء انجینئر نذیر ملک

ہم ضرور آزمائیں گے خوف اور بھوک

بِسم اللہ الرحمن الرحیم وَلَنَبْلُوَنَّكُم بِشَيْءٍ مِّنَ الْخَوْفِ وَالْجُوعِ وَنَقْصٍ مِّنَ الْأَمْوَالِ وَالْأَنفُسِ وَالثَّمَرَاتِ ۗ وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ (155 ) ترجمہ : اور ہم ضرور آزمائیں گے تمہیں کسی ایک چیز کے ساتھ یعنی خوف   اور بھوک اور کمی کرنے سے (تمہارے) مالوں اور جانوں اور پھلوں میں اور خوشخبری سنائیے ان صبر کرنے والوں کو تفسیر: جب تک انسان اس دنیا میں ہے رنج وغم اور مصیبت والم سے اسے کم وبیش دو چار ہونا ہی پڑتا ہے۔ قرآن نے اپنے ماننے والوں کو اس غلط فہمی میں مبتلا نہیں ہو نے دیا کہ اسلام کے دامن میں پناہ لینے سے وہ اب ہر طرح کی مصیبتوں اور تکلیفوں سے بچ گئے۔ البتہ قرآن نے مسلمانوں کو صبر کی ایک ڈھال دے دی جس سے وہ مصائب وحوادثات کے بےرحم حملوں سے اپنا بچاؤ کر سکتے ہیں۔ انہیں ایک ایسا عقیدہ دے دیا جو ان کے سکون وقرار کو نازک ترین لمحوں میں بھی سلامت رکھ سکتا ہے ۔ ہر شخص جانتا ہے کہ جس کے ہاتھ سے صبر کا دامن چھوٹ دیا اس میں مقابلہ کی ہمت ختم ہوجاتی ہے اور مصیبتیں اسے خس وخاشاک کی طرح بہا لے جاتی ہیں۔ لیکن اگر اللہ تعالیٰ پر توکل کرتے ہوئے مصائب کے سامن...

جو عمل سنت کے مطابق ھو گا الله کے ھاں مقبول ھو گا

جو عمل سنت کے مطابق ھو گا الله کے ھاں مقبول ھو گا عزیزم جو عمل سنت کے مطابق ھو گا الله کے ھاں مقبول ھو گا اور جو کسی اور کے طریقه پر ھو گا ھرگز قبول نه ھو گا یعنی رد کر دیا جاۓ (حواله سورة نساء ٥٩   یاد رھے عقیده ھی ایمان کی جڑ ھے رھی بات سمت کی اگر یه درست نه ھوئ تو ھم کبھی بھی منزل پر نھیں پھنچ سکتے   مثال کے طور پر آپ فیصل آباد سے لاھور جانا چاھتے ھیں تو آپ کو اپنا رخ لاھور کی طرف کرنا ھو گا اور غلطی سے اگر آپ کا رخ سرگودھا کی طرف ھو گیا تو آپ ساری عمر گرداں پھریں گے اور کبھی بھی لاھور نه پھنچ پائیں گے تاوقتیکه آپ اپنی سمت درست کر لیں یا کوئ رھبر آپکا رخ سیدھا کر دے   یقین کیجیۓ آج ھم نے سیدھا راسته چھوڑ کر شارٹ کٹ کی تلاش میں اپنا وقت ضائیع کر رھے ھیں قرآن کے مطابق" اگر تمھارا تنازه ھو جاۓ تو رجوع کرو الله اور اسکے رسول کی طرف اگر   تم الله اور روز قیامت پر ایمان رکھتے ھو(سوة نساء-٥٩   آیئے اپنے رخ الله اور اسکے رسول کی طرف موڑ لیں. یهی کامیابی ھے   وماعلینا الا بلاغ المبین   احقر الناس انجینئر نذیر ملک سرگو...

حضرت ام ھانی کهتی

حضرت ام ھانی کهتی ھیں جب رسول الله  صلعم نے بالائ مکه میں نزول فرمایا تو دو آدمی بھاگے بھاگے میرے گھر آۓ. میرا بھائ علی بن ابی طالب بھی ان کے پیچھے تھا کھنے لگا والله! میں ان دونوں کو قتل کر دونگا میں نے دونوں آدمیوں کو گھر کے ایک کمرے میں بند کر دیا اور رسول الله کی خدمت میں حاضر ھوئ جھاں آپ قیام فرما تھے. آپ نے مجھے دیکھ کر فرمایا ام ھانی! خوش آمدید، مرحبا کیسے آئ ھو؟ میں نے آپکو دو آدمیوں کے بارے میں آگاه کیا اور حضرت علی کے اراده قتل کے   بارے میں بھی بتایا آپ نے ارشاد فرمایا جسے تو نے پناه دی اسے ھم نے پناه دی اور جسے تو نے امن دیا اسے ھم نے امن دیا(علی سے که دو) انھیں قتل نه کرے(رواه ابن ھشام نوٹ حضرت ام ھانی حضرت علی کی ھمشیره تھیں اور نبی کریم کے چچا ابو طالب کی بیٹی تھیں ایک اور خاصیت بات ان کی یه ھے که معراج مبارک کی رات آپ ام ھانی کے گھر پر ھی سوۓ ھوۓ تھے اور انھی کا ھاں سے آپ صلعم معراج پر روانه ھوۓ . ام ھانی تیری عظمت کو سلام طالب الدعاء انجینئر نذیر ملک

اپنی خواہش نفس کو اپنا خدا بنانا

کبھی تم نے اُس شخص کے حال پر غور کیا ہے جس نے اپنی خواہش نفس کو اپنا خدا بنا لیا ہو؟ کیا تم ایسے شخص کو راہِ راست پر لانے کا ذمہ لے سکتے ہو؟ (25:43 * کیا تم سمجھتے ہو کہ ان میں سے اکثر لوگ سنتے اور سمجھتے ہیں؟ یہ تو جانوروں کی طرح ہیں، بلکہ اُن سے بھی گئے گزرے (25:44 * تم نے دیکھا نہیں کہ تمہارا رب کس طرح سایہ پھیلا دیتا ہے؟ اگر وہ چاہتا تو اسے دائمی سایہ بنا دیتا ہم نے سورج کو اُس پر دلیل بنایا (سورة فرقان مفہوم حدیث اگر میں کسی   مسلمان بھائی کے ساتھ اس کی ضرورت پوری کرنے کے لئے چلوں تو یہ مجھے اس مسجد میں ایک ماہ اعتکاف میں بیٹھنے سے زیادہ محبوب ہے طالب الدعاء انجینئر نذیر ملک سرگودھا

کیا ایک حافظ قرآن، دس کی بخشش

کیاحافظ قرآن دس کو جنت میں لیجاۓ گا؟ لوگوں میں یہ بات مشہور ہے کہ ایک حافظ قرآن اپنے ساتھ دس آدمیوں کو یا دس رشتہ داروں یا دس جہنمیوں کو جنت میں لے جائے گا یہ بات نبی ﷺ سے ثابت ن...

فاتحه خوانی

حضرت صاحب کیا کبھی آپ نے سوچا که فاتحه خوانی کا مروجه طریقه یعنی قبر پر ایک بار سورة فاتحه اور تین بار سورة اخلاص پڑھنے کا عمل کیا سنت نبی کریم یا سنت صحابه سے ثابت ھے؟ اگر کوئ حواله ملے تو میری بھی راهنمائ فر ما دیجیۓ گا جذاک خیر احقر   انجینئر نذیر ملک