اشاعتیں

اگست, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

امام ابو حنیفہ پر الزامات

ابو حنیفہ غلط احادیث بیان کرتا تھا ابوحنیفہ نے فرمایا: میں نے عطاء (بن ابی رباح ،تابعی ) سے افضل کو ئی (انسان ) نہیں دیکھا اور میں تمہیں عام طور جو احادیث بیان کرتا ہوں وہ غلط ہوتی ہیں (الکامل ، ج 8 ، ص 237 ) اس روایت کی سند صحیح ہے ابو حنیفہ کی حدیث سے نفرت اور توہین ترجمہ : ابن عبییۃ نے کہا : میں نے ابو حنیفہ کے سامنے حدیث پیش کی تو اس پر کہا : اس پر پیشاب کر دو  المجروحین تالیف : ابن حبان جلد 2 صفحہ 410 امام ابوحنیفہ یا صاحبین کا قول صحیح حدیث کے مخالف ہو تو امام و صاحبین کے قول پر عمل کرنا واجب ہے  0     منگل، 25 اپریل، 2017   ابو حنیفہ کی حدیث سے نفرت اور توہین   ابو حنیفہ غلط احادیث بیان کرتا تھا   ابو حنیفہ کی خاطر سنن ترمذی میں تحریف عین الہدایہ ترجمہ الہدایہ مقدمہ صفحہ 110 طبع منشی نولکشور پر لکھا ہے کہ جب مسئلہ میں قول امام رح یا صاحبین کا قول موجود ہو اور حدیث صحیح جس کی صحت پر حکم لگایا گیا اس کے مخالف ہو تو ہم کو قول امام و صاحبین کی اتباع واجب ہے نہ حدیث کی۔۔۔۔

زنا کی کمائی جائز ہے، امام ابو حنیفہ

فقہ حنفی میں زناکاری کی کمائی حلال ہے اگر کوئی زانیہ زنا کے بدلے مقرر کردہ رقم لے تو وہ (اجرت) امام عظم (ابوحنیفہ ) کے نزدیک حلال ہے اس لئے کہ مثل کی اجرت لینا پاک ( حلال ) ہے اگرچہ سبب حرام ہو کتاب : شرح وقایہ مع حاشیۃ الچلپی ،  طبع : افضل المطابع سن 1278ھ صفحہ نمبر 298 نوٹ: ہمارا مقصد کسی پر کیچر اچھالنا نہیں ہے بلکہ صرف ان لوگوں کا ردِ عمل ہے جو شیعہ پر کیچر اچھالتے رہتے ہیں۔

عقیدہ ختم نبوت کے سرفروش

عقیدہ ختم نبؤت کے سرفوش تخلیص:  انجینیئر نذیر ملک سرگودھا۔ عقیدہ ختم نبؤت کے تحفظ کی ضروت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و  " آلہ وسلم کی وفات سے فورا  بعد پیش آ گئی تھی صحابہ اکرام نے اپنی جانوں کے نذرانے دیکر عقید ختم نبؤت کو جلا بخشی  جنگ یمامہ مسیلمہ کذاب کے دعویٰ نبوت کے نتیجے میں لڑی گئی، جہاں 1200 صحابہ کرام کی شہادت ہوئی اور اس فتنے کو مکمل مٹا ڈالا۔ خلیفہ اول سیدنا ابوبکر صدیقؓ خطبہ دے رہے تھے: لوگو! مدینہ میں کوئی مرد نہ رہے،اہل بدر ہوں یا اہل احد سب یمامہ کا رخ کرو" بھیگتی آنکھوں سے وہ دوبارہ بولے: مدینہ میں کوئی نہ رہے حتی کہ جنگل کے درندے آئیں اور ابوبکر کو گھسیٹ کر لے جائیں" صحابہ کرام کہتے ہیں کہ اگر علی المرتضی سیدنا صدیق اکبر کو نہ روکتے تو وہ خود تلوار اٹھا کر یمامہ کا رخ کرتے۔ 13 ہزار کے مقابل بنوحنفیہ کے 70000 جنگجو اسلحہ سے لیس کھڑے تھے۔ یہ وہی جنگ تھی جس کے متعلق اہل مدینہ کہتے تھے: "بخدا ہم نے ایسی جنگ نہ کبھی پہلے لڑی نہ کبھی بعد میں لڑی" اس سے پہلے جتنی جنگیں ہوئیں بدر احد خندق خیبر موتہ وغیرہ صرف 259 صحابہ کرام شہید ھویے تھے۔ ختم نبوت ﷺ کے دف...

واقعہ کربلا

واقعہ کربلا تلخیص: انجینیئر نذیر ملک سرگودھا 61ھ میں ہونے والا مسلح واقعہ، جس میں حسین ابن علی کو قتل کیا گيا۔ سانحۂ کربلا یا واقعہ کربلا یا کربلا کی جنگ محرم 61ھ (بمطابق 9 یا 10 اکتوبر، 680ء)[1][2] کو موجودہ عراق میں کربلا کے مقام پر پیش آیا۔ جہاں اموی خلیفہ یزید اول کی بھیجی گئی فوج نے محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نواسے امام حسین ابن علی اور ان کے اہل خانہ کو شہید کیا۔ امام حسین ابن علی کے ساتھ 72 ساتھی، کچھ غلام، 22 اہل بیت کے جوان اور خاندان نبوی کی کچھ خواتین و بچے شامل تھے۔ واقعہ کربلامقام اور اسباب امیر اور غریب میں بڑھتا فرق حضرت عمر ؓ نے بیت المال کے عطیات کی تقسیم میں تفضیل کا طریقہ اختیار کیا۔ رسول الله(ص) اور حضرت ابو بکر ؓ کےبرابری کے طریقے سے ہٹ گئے اور نتیجہ یہ ہوا جس کا وظیفہ زیادہ تھا اس کی بچت بھی زیادہ ہونے لگی، جس کا کم تھا اس کا سارا کھانے پینے میں ہی خرچ ہو جایا کرتا۔ آخری دنوں تک جاتے جاتے امیر غریب کا فاصلہ بہت ہو گیا۔ کچھ بہت امیر بن گئے اور غریب بھی بہت ہو گئے۔پھر انھیں اپنے اس فیصلے پر پچھتانا پڑا، حضرت عمر ؓ اس بارے میں فرماتے ہیں کہ یہ جو میں نے ف...

محمد رسول اللہﷺ کی چھ فضیلتیں

محمد رسول اللہﷺ کی چھ فضیلتیں حضرے عبد الرحمان بن یعقوب نے حضرت ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ‌ سے روایت کی کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: مجھے دوسرے انبیاء پر چھ چیزوں کے ذریعے فضیلت دی گئی: مجھے جامع کلمات عطا کیے گئے ہیں، (دشمنوں پر) رعب و دبدے کے ذریعے سے میری مدد کی گئی ہے، میرے لیے اموال غنیمت حلال کر دیے گئے ہیں، زمین میرے لیے پاک کرنے والی اور مسجد قرار دی گئی ہے مجھے تمام مخلوق کی طرف (رسول بنا کر) بھیجا گیا ہے اور میرے ذریعے سے( نبوت کو مکمل کر کے) انبیاء ختم کر دیے گئے ہیں (رواہ مسلم الدعاء یا اللہ تعالی تیرا شکر ہے کہ تو نے ہمیں امت محمدی میں پیدا کیا اور ہمیں فضیلت بخشی کہ ہمیں دوسری امتوں پر گواہ کیا جاۓ گا۔ طالب الدعاء انجینیئر نذیر ملک سرگودھا Please visit us at www.nazirmalik. com

حضرت امام حسین علیہ السلام کا سفر کوفہ

حضرت حسین علیہ اسلام کا سفر کوفہ ابن زیاد نے امام حسین عليہ السلام کی پیش قدمی روکنے کے لیے حر بن یزید تمیمی کو روانہ کیا۔ امام حسین عليہ السلام نے اسے کوفیوں کے خطوط کے دو تھیلے منگوا کر دکھائے اور کہا کہ ’’اب آپ لوگوں کی رائے بدل گئی ہے تو میں واپس جانے کے لیے تیار ہوں۔‘‘ لیکن حر نے کہا کہ ہمیں تو آپ کو گرفتار کرنے کا حکم ہے۔ چنانچہ امام حسین عليہ السلام نے اپنا سفر کوفہ جاری رکھا۔ آپ نے مقام بیضہ پر خطبہ دیا۔ جس میں آپ نے اپنے مقاصد کی وضاحت کی۔  آپ نے فرمایا: ” لوگو! رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ جس نے ظالم ، محرمات الہٰی کے حلال کرنے والے، خدا کا عہد توڑنے والے، خدا اور رسول کی مخالفت اور خدا کے بندوں پر گناہ اور زیادتی کے ساتھ حکومت کرنے والے بادشاہ کو دیکھا اور قول و فعل کے ذریعہ سے غیرت کا اظہار نہ کیا تو خدا کا حق ہے کہ اس شخص کو اس بادشاہ کے ساتھ دوزخ میں داخل کر دے۔ لوگو! خبردار ہو جاؤ۔ ان لوگوں نے شیطان کی اطاعت اختیار کی اور رحمٰن کی اطاعت چھوڑ دی ہے۔ ملک میں فساد پھیلایا ہے۔ حدود الہٰی کو معطل کر دیا ہے۔ مال غنیمت میں اپنا حصہ زیادہ لیتے ہیں۔ خدا کی...

حضرت حسین کو عبداللہ بن عباس کا مشورہ

حضرت حسین رضی  کو عبداللہ بن عباس کا مشورہ  مجھے ڈر ہے کہ حضرت عثمان کی طرح آپ بھی بال بچوں کے سامنے ذبح کیے جائیں گے۔ لیکن ان تمام ترغیبات کے باوجود امام حسین عليہ السلام اپنے فیصلہ پر قائم رہے اور بالآخر 3 ذوالحج کو مکہ معظمہ سے کوفہ کے لیے چل پڑے  آپ کی روانگی کے بعد آپ کے چچا زاد بھائی عبداللہ بن جعفر نے ایک عریضہ اپنے لڑکوں عون اور محمد کے ہاتھ روانہ کیا ” میں آپ کو اللہ تعالٰی کا واسطہ دیتا ہوں کہ جونہی میرا خط آپ کو ملے لوٹ آئیے کیونکہ جس جگہ آپ جارہے ہیں مجھے ڈر ہے کہ وہاں آپ کی جان کو خطرہ ہے۔ اگر خدانخواستہ آپ کو کچھ ہوگیا تو دنیا تاریک ہو جائے گی۔ کیونکہ اس وقت آپ ہی ہدایت یافتہ لوگوں کا علم اور مومنوں کی امیدوں کا مرکز ہیں۔ مگر حضرت حسین نہ مانے۔ الدعاء یا اللہ تعالی ہمیں دین میں ثابت قدم رکھ۔ آمین یا رب العالمین طالب الدعاء انجینیئر نذیر ملک سرگودھا Please visit us at www.nazirmalik. comح

سورۃ کوثر کے عددی معجزے

سورۃ الکوثر کے عددی معجزے فرمان ربانی ہے کہ اے عقل و دانش والے لوگو! میری آیات پر غور کیوں نہیں کرتے۔ تھوڑ سا غور و خوذ کیا تو معلوم ہوا کہ سورۃ الکوثر جو قرآن مجید کی سب سے چھوٹی سورت ہے اور اس سورۃ کے جملہ الفاظ 10ہیں۔ قرآن بذات خود ایک معجزہ ہے لیکن جب - سورۃ الکوثر کی پہلی آیت میں 10 حروف ہیں۔ - سورۃ الکوثر کی دوسری آیت میں 10 حروف ہیں۔ - سورۃ الکوثر کی تیسری آیت میں 10 حروف ہیں۔ - اس پوری سورت میں جو سب سے زیادہ تکرار سے حرف آیا ہے وہ حرف "ا" الف ہے جو 10 دفعہ آیا ہے۔ - وہ حروف جو اس سورت میں صرف ایک ایک دفعہ آئے ہیں انکی تعداد 10 ہیں۔ - اس سورت کی تمام آیات کا اختتام حرف "ر" راء پر ہوا ہے جو کہ حروفِ ہجا میں 10 واں حرف شمار ہوتا ہے۔ - قرآن مجید کی وہ سورتیں جو حرف "ر" راء پر اختتام پذیر ہو رہی ‏…ہیں، انکی تعداد 10 ہے جن میں سورۃ الکوثر سب سے آخری سورت ہے۔ سورت میں جو 10 کا عدد ہے اسکی حقیقت یہ ہے کہ وہ ذو الحجہ کے مہینے کا 10واں دن ہے جیسے کہ اللہ تعالی نے فرمایا " فصل لربک وانحر" "پس نماز پڑہو اور قربانی کرو" وہ دراصل قربانی کا د...

یوم عاشور کی بزرگی

یوم عاشورہ کی بزرگی تلخیص: انجینیئر نذیر ملک سرگودھا یوم عاشورا کا روزہ پچھلے ایک سال کے گناہوں کا کفارہ مسئلہ صرف عاشورا دس محرم کا روزہ رکھنا مکروہ ہے۔ نو دس یا دس گیارہ محرم دو دن کے روزے رکھنے چاہئیں۔ دلیل: حضرت ابو قتادہ رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ یوم عرفہ کا روزہ دو سالوں (ایک گذشتہ اور ایک آئندہ) کے گناہوں کا کفارہ ہے اور یوم عاشورہ کا روزہ گذشتہ ایک سال کے گناہوں کا کفارہ ہے (اسے احمد، مسلم، ابوداؤد، نسائی اور ابن ماجہ نے روایت کیا) حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے عاشورا (دس محرم) کا روزہ رکھا اور لوگوں کو بھی رکھنے کا حکم دیا۔ لوگوں نے عرض کیا یا رسول اللہ! دس محرم کا تو یہود و نصاری کے نزدیک بڑی عظمت کا دن ہے آپ نے فرمایا! اچھا آئندہ سال ہم ان شاء اللہ دس محرم کے ساتھ نو محرم کا روزہ بھی رکھیں گے۔ لیکن آئندہ سال آنے سے پہلے ہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس دنیا سے رخصت ہو گۓ (مسلم یوم عاشورہ کی بزرگی ------------------------------ حضرت ابوہریرہؓ رضی اللہ تعالی عن...

سجدہ تلاوت

سجدہ تلاوت اور عمران بن حصین صحابی سے ایک ایسے شخص کے متعلق دریافت کیا گیا جو آیت سجدہ سنتا ہے مگر وہ سننے کی نیت سے نہیں بیٹھا تھا تو کیا اس پر سجدہ واجب ہے ۔ آپ نے اس کے جواب میں فرمایا اگر وہ اس نیت سے بیٹھا بھی ہو تو کیا (گویا انہوں نے سجدہ تلاوت کو واجب نہیں سمجھا) سلمان فارسی نے فرمایا کہ ہم سجدہ تلاوت کے لیے نہیں آئے ۔ عثمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ سجدہ ان کے لیے ضروری ہے جنہوں نے آیت سجدہ قصد سے سنی ہو ۔ زہری نے فرمایا کہ سجدہ کے لیے طہارت ضروری ہے اگر کوئی سفر کی حالت میں نہ ہو بلکہ گھر پر ہو تو سجدہ قبلہ رو ہو کر کیا جائے گا اور سواری پر قبلہ رو ہونا ضروری نہیں جدھر بھی رخ ہو ( اسی طرف سجدہ کر لینا چاہیے (راوی بخاری الدعاء یا اللہ تعالی ہمیں ایسا بنا دے جیسے تجھے پسند آ جائیں اور دین و دنیا کی بھلائیاں ہمیں عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین طالب الدعاء انجینئر نذیر ملک Please visit us at www.nazirmalik. com

تین فطری قوانین جو تلخ لیکن سچ ہیں

تین فطری قوانین جو تلخ ہیں لیکن سچ ہیں پہلا قانون فطرت: اگر کھیت میں دانہ نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے گھاس پھوس سے بھر دیتی ہے۔ اسی طرح اگر دماغ کو اچھی فکروں سے نہ بھرا جاۓ تو کج فکری اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے۔ یعنی وہ شیطان کا گھر بن جاتا ہے۔ دوسرا قانون فطرت: جس کے پاس جو کچھ ہوتا ہے وہ وہی کچھ بانٹتا ہے * خوش مزاج انسان خوشیاں بانٹتا ہے * غمزدہ انسان غم بانٹتا ہے * عالم علم بانٹتا ہے * بدفطرت کمینگی بانٹتا ہے * خوف زدہ انسان خوف بانٹتا ہے تیسرا قانون فطرت: آپ کو زندگی میں جو کچھ بھی حاصل ہو اسے ہضم کرنا سیکھیں کیونکہ * کھانا ہضم نہ ہونے پر بیماریاں پیدا ہوتی ہیں * مال وثروت ہضم نہ ہونے پر گناہ * تعریف ہضم نہ ہونے کی صورت میں غرور میں اضافہ ہوتا ہے الدعاء یا اللہ تو ہمیں ہمیشہ اپنی اطاعت میں خوش رکھ ایسا نہ ہو کہ ہم آپے سے باہر ہو جائیں۔ یا اللہ ہم پر اپنی نعمتیں تمام کردے یا اللہ ہمیں اتنا رزق عطا کر کہ ہم تیرے شکر گزار بندے بنے رہیں۔ یا اللہ ہمیں برائیوں اور ہر قسم کی بیماریوں سے محفوظ فرما۔ ربا لوڑ دی تھوڑ نہ دیویں۔ آمین یا رب العالمین طالب الدعاء انجینیئر نذیر ملک سرگودھا Please vi...

واپڈا والے بل کی عدم ادائیگی پر میٹر نہیں اتار سکتے

شاہ پور کے واپڈا والوں نے نان پیمنٹ پر واپڈا میٹر اتارا تو کنزیومر نے عدالت سے رجوع کیا تو جج صاحب نے اختیارات کے غلط استعمال پر ایس ڈی او اور دو لائن مین کو جیل بھجوا دیا۔ یاد رہے کہ واپڈا والے بجلی کے بل کی عدم ادائیگی کیوجہ سے بجلی کا کنکشن تو کاٹ سکتے ہیں مگر انھیں کنزیومر کا میٹر اتارنے کی قانونا" ہرگز اجازت نہیں کیونکہ بجلی کا میٹر کنزیومر کا ذر خرید ہوتا ہے اور اسی جرم میں جج صاحب نے واہڈا کے تین ملازمیں کو ہتھکڑی لگوا دی۔ اگر قانونی معلومات ہو تو اس قسم کا پنگا لیا جاسکتا ہے۔

اؤلیات حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ

اولیات خلیفہ دوئم حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ تلخیص: انجینئر نذیر ملک سرگودھا حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کا قول ہے کہ جب شہروں کی آبادی بڑھنے لگے تو نۓ شہر بسا لیا کرو۔ مگر افسوس ہمارے ہاں اس پر عمل نہیں ہو رہا جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ کی آج شہروں پر آبادی کا دباؤ متواتر بڑھتا جا رہا ہے اور شہری آبادی کے مسائل نہ گفتہ بہ ہوتے جا رہے ہیں۔ یہ تھی حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی دور اندیشی اور لانگ ٹرم پلاننگ۔ امیرالمؤمنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے اپنے عہد خلافت میں بہت سے اچھے اور نیک کاموں کی ابتداء کی جن کو اولیات عمر رضی اللہ عنہ کہا جاتا ہے۔ 1 – حضرت علی رضی اللہ عنہ کے مشورے سے تاریخ اور سن ہجری کا آغاز کیا۔ 2 – عدلیہ کو انتظامیہ سے الگ کردیا۔ 3 – باقاعدہ بیت المال قائم کیا۔ 4 – فوج کامحکمہ قائم کیا اور رضاکار مجاہدین کی تنخواہیں مقرر کیں 5 – کوفہ، بصرہ، موصل، فسطاس وغیرہ نئے شہر آباد کئے۔ 6 – مردم شماری کرائی 7 – جرائم کے لیے جیل خانے بنائے۔ 8 – فوجی گھوڑوں کوچوری سے محفوظ رکھنے اور ان کاحساب کتاب رکھنے کے لیے ان پر نشان “جیش فی سبیل اللہ ” داغے گئے۔ 9 – امن و امان کے لیے پولیس...

تخلیق انسان

تخلیق انسان ہم اپنے دعوے کو سچا ثابت کرنے کے لئے قسم اٹھاتے ہیں تاکہ مد مقابل ہماری بات کا یقین کرلے۔ ذرا غور کریں کہ جب اللہ قسم کھاۓ تو بات اونچی چلی جاتی ہے اور طرہ یہ کہ ایک قسم نہیں، دو نہیں، تین نہیں بلکہ چار مسلسل قسمیں کھا کر جو دعوی اللہ تعالی کر رہے ہیں وہ یقینا" بہت ہی اہم ہو گا ذرا غور فرمائیے اللہ تعالی فرماتے ہیں انجیر کی قسم، زیتون کی قسم، طور سینا پہاڑ کی قسم، اور اس امن والے شہر یعنی مکہ کی قسم، اب ان چار قسموں کے بعد اللہ تعالی نے فرمایا کہ ہم نے انسان کو بہترین شکل(احسن تقویم) میں پیدا کیا۔ یعنی اللہ تعالی کی کائنات میں انسان سے بہتر کوئی مخلوق نہیں۔ فرشتوں نے آدم کو سجدہ کیا یہ بھی ہمارے باپ آدم علیہ سلام کی تکریم ہے لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ فِیۡۤ اَحۡسَنِ تَقۡوِیۡمٍ یقیناً ہم نے انسان کو بہترین صورت میں پیدا کیا ۔ فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ پس تم اپنے پروردگار کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ الدعاء اے اللہ جو تو نے ہمیں نعمتیں عطا کی ہیں ان پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں اور یہ نعمتیں ہمیشہ قائم و دائم رکھ۔ یا اللہ ہمیں دنیا اور آخرت میں بھلا...

عظمت عمر رضی اللہ تعالی عنہعظمت

حکم نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اٹھو بلال آج آذان چھپ کر نہیں کعبہ کی چھت پر جا کر دو تاکہ کفار کو پتہ چلے "عمر" اسلام قبول کر چکا ہے حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے 22 لاکھ مربع میل کے رقبے پر اسلام کا جھنڈا لہرایا اور قبلہ اؤل بیت المقدس کی شاندار فتح کا سہرا بھی آپکے سر ہے۔ آپ رضی اللہ تعالی عنہ کا دورخلافت عدل و انصاف کا درخشندہ باب اور مثالی دور تھا آج یکم محرم الحرام یوم شہادت خلیفہ دوئم حضرت عمر رضی اللہ عنہ احقر الناس انجینیر نذیر ملک سرگودھا

قرض کا لین دین اور اس کی واپسی

قرض کا لین دین اور اس کی واپسی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو کوئی لوگوں کا مال قرض کے طور پر ادا کرنے کی نیت سے لیتا ہے تو اللہ تعالیٰ بھی اس کی طرف سے ادا کرے گا(یعنی آسانی پیدا کرے گا) اور جو کوئی نہ دینے کے لیے لے، تو اللہ تعالیٰ بھی اس کو تباہ کر دے گا (بخاری۔۲۳۸۷) قرض کا لین دین قرض کی ضرورت کسی بھی وقت کسی کو بھی پڑ سکتی ہے اور قرض لینا کوئی عیب بھی نہیں مگر وعدے کے مطابق، بروقت واپس کرنا نہایت ضروری ہے وگرنہ آپکو وعدہ خلافی کا گناہ تو ہوگیا ہی مگر آپ کا اعتبار بھی جاتا رہے گا اور جس اعتبار اٹھ گیا اسے کوئی کبھی بھی قرض نہ دیگا۔ قرض کی تحریر کرنا اور گواہ کرنا قرآنی حکم ہے اس پر ضرور عمل کرنا چاہیۓ۔ ہمارے ہاں اکثر لوگ اس پر عمل نہیں کرتے اور آخر میں الجھ جاتے ہیں۔ الدعاء اللہ تعالی سے دست بدست دعاء ہے کہ ہمیں قرض سے بچاۓ اور اپنے اعتبار اور بہوار پر پورا قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائیے آمین یا رب العالمین طالب الدعاء انجینیر نذیر ملک سرگودھا Please visit us at www.nazirmalik. com

نکاح کی ترغیب

جس میں استطاعت ہو اس کے لئے نکاح کے استح کے بیان میں۔ ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب، ابومعاویہ، اعمش، عمارہ بن عمیر، عبدالرحمن بن یزید، حضرت عبداللہ (رض) سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں فرمایا اے نوجوانوں کے گروہ ! جو تم میں سے نکاح کرنے کی طاقت رکھتا ہو اسے چاہیے کہ وہ نکاح کرلے کیونکہ نکاح کرنا نگاہ کو بہت زیادہ نیچا رکھنے والا اور زنا سے محفوظ رکھنے والا ہے اور جو نکاح کرنے کی طاقت نہ رکھتا ہو تو وہ روزے رکھے کیونکہ روزے رکھنا یہ اس کے لئے خصی ہونے کے مترادف ہے(راوی مسلم) الدعاء یا اللہ ہمیں متقی بنا دے تاکہ ہم تیرے احکامات بجا لائیں اور تیرے نبی کی سنت پر عمل کرتے ہوۓ گناہ سے دور رہیں۔ آمین یا رب العالمین طالب الدعاء انجینیئر نذیر ملک Please visit us at www.nazirmalik. com

میرا ماضی، میرا حال

میرا ماضی، میرا حال (میں ہوں نذیر ملک) عمر گزری ہے اپنوں کی خدمت و مداحی میں دنیا داروں سے صلہ کی کیا امید انصاف تو فقط آخرت میں رب کے ہاں ہو گا ماں تؤ میری وفا کی ضامن تھی، باپ تھا میرا قدرداں جب سے بڑے بزرگ چلے گئے میں اپنے آپ کو اکیلا پاتا ہوں میں والدین کا سہارا تھا اور وہ میرے ہمدرد میں وہ ہوں جس نے دن رات محنت کرکے ہمیشہ والدین اور اپنوں کو سہارا دیا مجھے فخر ہے کہ میں نے اپنے بچوں اور اپنے والدین کے بچوں کو منہ کا نوالہ دیا میں نے اپنے فرض بھی نبھاۓ اور والدین کی ذمہ داریاں بھی   مگر افسوس کہ میرا چھوِٹا بے وفا نکلا اور بڑا مال و متاع کا غاصب  جبکہ بڑے کی کامیابی کی بنیادیں میری ہی مرہون منت تھیں  مگر افسوس کہ وہ احسان فراموش نکلا اور اپنوں کو ہی بھلا بیٹھا ماں باپ میرے قدر دان اور وجیلنٹ تھے مگر میں اپنوں کی محبت میں سرشار تھا   اے میرے برادران یاد کرو کبھی میں پہچان تھا تمہاری آج تم اپنے مال و زر میں اعترا تو رہے ہو مگر سوچو کیا تمہارا رؤاں رؤاں میرا قرضدار نہیں؟ حقیقتا" تمہاری بنیادوں میں میری محنت کا پسینہ ہے مشکل وقت آج تمہارا گزر گیا اب تم اعتراتے ہو اور میرے احسانات...

باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب

باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب  کوّا وہ واحد پرندہ ھے جو عقاب کو تنگ کر سکتا ھے. یہ عقاب کی پشت پر بیٹھ جاتا ھے اور اپنی چونچ سے اس کی گردن پر کاٹتا ھے۔ جبکہ کوّے سے زیادہ طاقتور عقاب کوّے  کا مقابلہ کرنے میں اپنی طاقت اور وقت صرف نہیں کرتا۔ بلکہ وہ آسمان کی طرف اونچی اڑان بھرنا شروع کر دیتا ھے۔ عقاب کی پرواز جتنی بلند ھوتی جاتی ھے کوّے کی اڑان اتنی ہی مشکل ہوتی جاتی ھے اور بلآخر  وہ آکسیجن کی کمی کی وجہ سے گر جاتاھے۔ آج سے آپ ان لوگوں کی وجہ سے پریشان ہونا چھوڑ دیں جو آپ کی پیٹھ پیچھے باتیں کرتے ھیں۔ آپ کی پرواز کے سامنے آسمان کھلا ہوا ھے اپنی اڑان کو اونچا کرتے جائیں تو بہت سی رکاوٹيں خود بخود دور ہوتی جائیں گی اپنی طاقت عقاب کی مانند مثبت کاموں میں صرف کريں. الدعاء یا اللہ ہماری رہنمائی فرما  تاکہ ہم دنیا اور آخرت می کامیاب ہو سکیں۔ طالب الدعاء انجینیئر نذیر ملک سرگودھا Please visit us at www.nazirmalik. comب

امراض قلب

امراض قلب ہم اپنے ارد گرد ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہیں جو امراض قلب میں مبتلا ہیں یا رہے کہ جو اشیا زمین سے اگتی ہیں انھیں جی بھر کے کھائیں۔ یہ مضر صحت ہرگز نہیں ہیں اور نہ ہی ایسی غذائیں امراض قلب پیدا کرتی ہیں اور اس کے مقابلہ میں فیکٹری میں تیار کردہ غذائیں اور جانوروں سے حاصل ہونے والی غذائیں نقصان دہ ہیں اخروٹ میں فائدہ مند فیٹ، پروٹین اور فائبر موجود ہوتا ہے جب کہ اس میں میگنیز، کاپر، فاسفورس، وٹامن بی 6 اور آئرن وافر مقدار میں پایا جاتا یے۔ ہارٹ اٹیک سے بچنے کےلئے آپ اپنی خوراک میں 42 گرام روزانہ اخروٹ شامل کریں اخروٹ میں مونو سیچوریٹڈ اور پولی سیچوریٹڈ فیٹ کے ساتھ ساتھ اومیگا 3 فیٹی ایسڈ بھی پائے جاتے ہیں جو دل کی صحت کے لیے بہترین سمجھے جاتے ہیں تمہاری زندگی اور یہ جسم اللہ تعالی کا انعام اور امانت ہیں ان کی حفاظت کیجیئے کیونکہ یہ دوبارہ ملنے والی نہیں ہیں۔ اللہ تعالی کے انعامات کا شکر بجا لائیں اور اس کا بہترین طریقہ نماز قائم کرنا ہے۔ کھانا کھائیں زندہ رہنے کے لئے۔ زندہ مت رہیں کھانا کھانے کےلئے۔ الدعاء یا اللہ تعالی ہمیں اپنا شکر گزار بندہ بنا دے۔ تاکہ ہم تیرے دیۓ ہوۓ ا...

حکمت بھری گہری باتیں

حکمت بھری گہری باتیں  ‏آپ کسی بھی پوزیشن پر ہوں ، جب پروردگار آپ کے پاس کسی انسان کو بھیجتا ہے جو کسی مسئلے کا شکار ہو اور آپ اس کی جائز مدد کر سکتے ہوں تو پھر اس موقعے کو عبادت سمجھتے ہوۓ اس شخص کی مدد /خدمت ایسے کریں جیسے پرودگار کے مہمان کی جا سکتی ہے۔ شاید رب ہمارے ارادے اور ہمارے اعمال قبول فرمالے.    ایک لقمہ پیٹ تک پہنچانے کے لئے قدرت نےکتنا اچھا انتظام کر رکھا ھے ۔ کہ گرم ھے تو ھاتھ بتا دیتے ہیں ۔ سخت ھے ۔ تو دانت بتا دیتے ہیں ۔ کڑوا یا ترش ھے تو زبان بتا دیتی ھے ۔ اور اگر باسی ھے تو ناک بتا دیتی ھے ۔ بس حرام ھے یا حلال ۔ یہ فیصلہ ہمیں کرنا ھے. اے اللہ ہم تجھ سے ہمیشہ قائم رہنے والی نعمتوں کا سوال کرتے ہیں جو کہ نہ تو کبھی بدلیں اور نہ کبھی زائل ہوں۔ طالب الدعاء انجینئر نذیر ملک سرگودھا Please visit us at www.nazirmalik. comحکمت بھری

ہندوستان کے مسلمان بادشاہوں کی دینی خدمات

ہندوستان کے مسلمان بادشاہوں کی دینی خدمات تحریر: انجینیئر نذیر ملک سرگودھا تاریخ ہند کے اسلامی دور کی تاریخ کے مطالعے  کرنے پر ہمیں افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ہندوستان کے مسلمان بادشاہوں نے اپنے آٹھ سو سالہ دور میں نہ تو تبلیغ اسلام کی، نہ ہی رایا کے حالات سدھارے اور نہ ہی ملک کو ترقی دی۔ بس انھوں نے عمارتیں بنائیں اور شادیاں رچائیں اور رقص و سرور کی محفلین گرم کیں جس کا منطقی نتیجہ یہ نکلا کہ ان کا ایمان کمزور ہوتا گیا اور عوام پر گرفت کمزور ہوتی چلی گئی اور ایک وقت ایسا آیا کہ جب بہادر شاہ ظفر سے پوچھا گیا کہ آپ نے بھاگ کر اپنی جان کیوں نہ بچائی تو بادشاہ سلامت نے ارشاد فرمایا کہ مجھے جوتی پہنانے والا کوئی نہ تھا۔ اگر مسلمان بادشاہ دین کو ترویج دیتے تو آج سارا ہندوستان مسلمان ہوتا۔ مگر یہ تو ہندو زدہ مسلمان تھے ان کے کلمے تک درست نہ تھے۔ آفرین ہے علماء اکرام پر جنھوں نے اپنی ذاتی کاوشوں سے دین کی خدمت کی اور انھی کی تبلیغ کا صلہ پاکستان کی صورت میں نکلا۔ ہمارے آباواجداد انھی علماء اکرام کی کاوشوں سے مسلمان ہوۓ لیکن حکومت کی اس میں کوئی قابل ذکر خدمات نہیں ہیں۔ فرمان نبوی صلی اللہ علیہ ...

میت کا بوسہ لینا

برادران اسلام السلام علیکم واضع رہے کہ جن احادیث مبارکہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا میت کو بوسہ دینا ثابت ہے وہ احادیث مبارکہ نبی کریم اور صحابہ اکرام کے پیار پر دلالت کرتی ہیں لیکن عام طور پر اور خصوصا" آج کے دور میں مردے کا بوسہ لینا خطرناک ہو سکتا ہے جیسے حال ہی میں کرونا اور دیگر وبائی امراض کے مریضوں اور فوت شدگان سے دور رہا جائے تو مناسب ہو گا۔ احتیاط لازم ہے۔ اللہ تعالی ہمیں بیماریوں سے محفوظ رکھے۔ آمین شکریہ انجینئر نذیر ملک سرگودھا

ہر شے اللہ تعالی کے قبضہ قدرت میں ہے

ہر شے اللہ تعالی کے قبضہ قدرت میں ہے تم اپنا فرض نبھاؤ اور وہ اپنا وعدہ پورا کرے گا۔ ہمیشہ رشتوں کو اہمیت دو اور انھیں نبھائیں۔ رشتے چاہے جتنے بھی برے اور کمزور ہوں لیکن کبھی بھی انھیں مت توڑنا کیونکہ پانی چاہےکتنا بھی گندا ہو پیاس نہ سہی لیکن آگ تو بجھا ہی سکتا ہے۔ پھل درخت کے اندر سے نہیں آتا یقین نہیں تو درخت کاٹ کر دیکھ لیں لکڑی ہی لکڑی ہے۔ رزق زمین کے اندر سے نہیں آتا یقین نہیں تو کھدائی کر کے دیکھ لیں، مٹی ہی مٹی ہے یہ سب کچھ اللہ تعالی کے حکم سے آتا ہے۔  اللہ تعالی چاہے رزق زمین سے نکالے یا آسمان سے اتارے. الدعاء یا اللہ تعالی میں تجھ سے نفع بخش علم، طیب رزق اور تیرے ہاں مقبول عمل کا سوال کرتا ہوں۔ آمین یا رب العالمین طالب الدعاء انجینئر نذیر ملک سرگودھا Please visit us at www.nazirmalik.com

اردو زبان کو ترویج دیجیۓ

اپنی قومی زبان کے ساتھ ماں جیسا سلوک کیجیۓ گزارش ہے کہ شوسل میڈیا پر جو کچھ لکھنا ہے اردو میں لکھیں تاکہ لوگ سمجھ سکیں یا پھر انگریزی میں لکھیں جس سے کم از کم زبان کا معیار تو قائم رہے۔ رومن انگلش کوئی زبان نہیں۔ اس کا سمجھنا بھی مشکل اور زبان کا ذائقہ بھی بے مزا۔ امید ہے کہ عمل ہو گا۔ اردو بولیں اردو لکھیں، اپنی قومی زبان کو ترقی دیں۔ دلچسپ بات ہے کہ میٹرک تک بچوں کے انگریزی میں نمبر زیادہ آتے ہیں مگر اردو میں نمبر بہت کم آتے ہیں اور پھر یہ بھی کہتے ہیں کہ ہماری مادری اور قومی زبان اردو ہے۔ اردو کو ترویج دیجیۓ شکریہ انجینئر نذیر ملک سرگودھا

کشمیر کرتے کرتے بنغلہ دیش دے بیٹھے

کشمیر کرتے کرتے بنغلہ دیش دے بیٹھے۔۔ یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ کشمیر کبھی بھی پاکستان نہیں بنے گا کیوں کہ پاکستان ایک کمزور ملک ہے لابنگ میں ہندوستان بہت آگے ہے اور انکی اکانومی ہم سے بہت مظبوط ہے۔ ہمیں کئی مواقع میسر آئے کہ ہم کشمیر لے سکتے تھے مگر حکومت پاکستان کی ناقص حکمت عملی اور کمزور کشمیر پالیسی کیوجہ سے ہمیں پیچھے ہٹنا پڑا۔ یاد رہے اقوام متحدہ نے یہ مسئلہ حل نہیں کرنا کیونکہ سپر طاقتوں کو کیا پڑی کہ اپنی عسکری قوت ضائع کریں وہ بھی مسلمانوں کےلئے؟ جب بھی کشمیر آزاد ہو گا طاقت سے اور جنگ سے ہو گا اور ہم جنگ میں اپنے آپ کو کیوں دھکیلیں  کیونکہ ہمیں افغانستان میں الجھنے سے سبق مل چکا ہے۔ جن افغانیوں کے لئے ہم نے جانیں قربان کیں وہ اب ہمارے جانی دشمن بن بیٹھے اور ہمیں کمزور کرنے کےلئے ہندوستان کی گود میں جا بیٹھے۔ افغان ابن وقت قوم ہے یہ نہ کبھی کسی کی ہوئی اور نہ ہو گی۔ پاکستان کو جو بھی فیصلہ کرنا ہو گا اپنے بل بوتے پر کرنا ہو گا۔ 1971 سے چلا ہو امریکی بحری بیڑا آج تک نہیں پہنچا۔ کہاں تک سنو گے کہاں تک سنائیں

قیامت کب آۓگی

ایک دیہاتی آپ صل اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور پوچھنے لگا کہ قیامت کب آئے گی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی گفتگو میں مصروف رہے۔ بعض لوگ کہنے لگے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیہاتی کی بات سنی لیکن پسند نہیں کی اور بعض کہنے لگے کہ نہیں بلکہ آپ نے اس کی بات سنی ہی نہیں۔ جب آپ اپنی باتیں پوری کر چکے تو میں سمجھتا ہوں کہ آپ نے یوں فرمایا وہ قیامت کے بارے میں پوچھنے والا کہاں گیا اس نے کہا میں موجود ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب امانت (ایمانداری دنیا سے) اٹھ جائے تو قیامت قائم ہونے کا انتظار کر۔ اس نے کہا ایمانداری اٹھنے کا کیا مطلب ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب(حکومت کے کاروبار) نالائق لوگوں کو سونپ دئیے جائیں تو قیامت کا انتظار کر (بخاری۔59 یا اللہ میرے وطن کے حکمرانوں کو ملک و قوم کا مخلص بنا دے اور اتنی فہم و فراست عطا فرما کہ وہ عوام کی بہتری سوچیں۔ آمین یا رب العالمین طالب الدعاء انجینیر نذیر ملک سرگودھا Please visit us at www.nazirmalik. com

مولانا فضل الرحمن بمقابلہ عمران خان نیازی

مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا مقابلہ ان یہودیوں اور قادیانیوں سے ۔ جن کا ایجنٹ عمران نیازی وہ نیازی جس کے باپ کو کرپشن کے جرم میں سرکاری نوکری سے فارغ کیا گیا تھا۔ مولانا صاحب کے مقابلے میں اس نیازی کو لایا گیا ہے جو امریکی عدالت کے مطابق ایک ناجائز بیٹی کا باپ ہے۔ مولانا صاحب اس نیازی کے مقابلے میں آئے ہیں جو نیازی قرآن کریم کی سورۃ الفاتحہ سے ایک آیت پڑھ کر گانا چلا کر ڈانس کرا کر قرآن وسنت کی سر عام مخالفت کرتا آرہا ہے۔ مولانا صاحب اس نیازی کے مقابلے میں آئے ہیں جو ریاست مدینہ کا نعرہ لگا کر پاکستان کو ریاست یہودیہ اور قادیانیہ بنانے کے لیے دن رات مصروف ہے۔ مولانا صاحب اس نیازی کے مقابلے میں آئے ہیں جو مدارس اصلاحات کے نام پر دینی تعلیم اور دینی مدارس پر شب خون مارنے کے در پے ہے۔ مولانا صاحب اس نیازی کے مقابلے میں آئے ہیں جو نیازی قادیانیوں کو ان کے اپروچ کی گارنٹی دے کر آیا ہے۔ مولانا صاحب اس نیازی کے مقابلے میں آئے ہیں جو نیازی ریاست مدینہ کے نام لے کر مندر بنانے کے لئے زور لگا رہا ہے اور مساجد گرارہا ہے۔ مولانا صاحب اس نیازی کے مقابلے میں آئے ہیں جو نیازی گستاخ رسول آسیہ ملعونہ کو ر...

بھٹو خاندان

● بھاٹو سے بھٹو تک کا سفر اور بھٹو خاندان۔۔ ● ‏برصغیر پاکستان و ہند کی تقسیم سے پہلے کی بات ہے کہ ہندوستان کے گاؤں "بھاٹو کالان" ہریانہ میں ایک شاہنواز نامی غریب شخص رہتا تھا۔ خاندان کسمپرسی کی زندگی گزار رہا لیکن یہ شخص چالاک بہت تھا اور انگریز بہادر کے گھر کے کتے اور گھوڑے نہلانے اور مالش کرنے کے کام پر مامور ہوا۔ فارغ وقت میں مسلمان حریت پسندوں کی مخبری بھی کرتا تھا۔ ● ‏مسلمان آزادی کے لیے زیر زمین تحریک چلا رہے تھے۔ انہوں نے شاہنواز کو اپنے گروہ میں شامل کیا اور ضلع کے انگریز حاکم پر حملے کا منصوبہ بنایا مگر عین وقت پر سب پکڑے گئے اور ان کو سرعام پھانسی دی گئی۔ حیران کن طور پر شاہنواز اس دن غائب تھا اور پھر چند دنوں میں اسے جونا گڑھ بھیج دیا گیا ‏جونا گڑھ انگریز بہادر کا سفارشی خط لے کر پہنچنے والے لڑکے نے اپنا تعارف جونا گڑھ کے نواب سے بطور شاہنواز آف بھاٹو کرایا اور اسے برٹش سرکار کے آرڈر مطابق جونا گڑھ محل کا 'پرسر' مقرر کر دیا گیا۔ مگر شاہنواز کے ارادے کچھ اور تھے اور بہت جلد اس نے نواب محل میں تانے بانے بن لیے ! ● ‏نوابی چپقلش میں نواب آف جونا گڑھ پر حملہ ہوا...

مکہ شہر کے بارے میں اہم معلومات

سعودی عرب/مکہ کے بارے میں  حیران کن معلوم 1-: یہاں پانی مہنگا اور تیل سستا هے۔۔۔ 2-: یہاں کے راستوں  up معلومات مردوں سے زیادہ عورتوں کو هیں اور یہاں پر مکمل خریداری عورتیں ھی کرتی هیں مگر پردے میں رہ کر۔۔۔ 3-: یہاں کی آبادی 4 کروڑ هے اور کاریں 9 کروڑ سے بھی زیادہ هیں۔۔۔ 4-: مکہ شہر کا کوڑا شہر سے 70km دور پہاڑیوں میں دبایا جاتا هے۔۔۔ 5-: یہاں کا زم زم پورے سال اور پوری دنیا میں جاتا هے اور یہاں بھی پورے مکہ اور پورے سعودیہ میں استعمال ھوتا هے، اور الحمدلله آج تک کبھی کم نہیں ھوا۔۔۔ 6-: صرف مکہ میں ایک دن میں 3 لاکھ مرغ کی کھپت ھوتی ھے۔۔۔ 7-: مکہ کے اندر کبھی باھمی جھگڑا نہیں ھوتا هے۔۔۔ 8- سعودیہ میں تقریبا 30 لاکھ بھارتی، 18 لاکھ پاکستانی، 16 لاکھ بنگلہ دیشی، 4 لاکھ مصری، 1 لاکھ یمنی اور 3 ملین دیگر ممالک کے لوگ کام کرتے هیں،  سوچو اللہ یہاں سے کتنے لوگوں کے گھر چلا رھا هے۔۔۔ 9-: صرف مکہ میں 70 لاکھ AC استعمال ھوتے ھیں۔۔۔ 10-: یہاں کھجور کے سوا کوئی فصل نہیں نکلتی پھر بھی دنیا کی ھر چیز، پھل، سبزی وغیرہ ملتی هے اور بے موسم یہاں پر بِکتی هے۔۔۔ 11-: یہاں مکہ میں 200 کوالٹی کی کھجور بِکت...